• Tue, 24 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

birmingham

امریکہ: البامہ میں اجتماعی فائرنگ، ۴؍ افراد ہلاک، درجنوں شدید زخمی

امریکہ کے برمنگھم میں واقع البامہ میں فائرنگ میں ۴؍ لوگوں کے ہلاک اور کئی افراد کے شدید طور پر زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کرکے آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے مگر فی الحال کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

September 22, 2024, 4:32 PM IST

اپنے بیٹوں کیلئے کرینہ کپور اپنا اسکرین ٹائم طے کرتی ہیں

کرینہ کپور نے حال ہی میں ایک تقریب میں کہا کہ وہ اپنے بیٹے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کیلئے اپنا اسکرین ٹائم طے کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی فلم ’’دی برمنگھم مرڈرز ‘‘ کے بارے میں کہا کہ ’’مجھے ڈیٹیکٹیو کا کردار ادا کرناتھا، جو میں نے کامیابی سے ادا کیا۔ اب دوسرے کردار کے بارے میں سوچ رہی ہوں۔‘‘

September 18, 2024, 10:41 PM IST

معین علی کی انگلیوں پر چھالوں پر ناتھن لاین کا اظہار ہمدردی

آسٹریلیا کے آف اسپنر نے کہا: کسی بھی اسپنر کیلئے چھالے پڑے ہاتھوں سے گیند پکڑنا بہت مشکل ہوتاہے

June 21, 2023, 12:14 PM IST

ایشیز:آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں ۳۸۶؍رن پر آؤٹ

کنگارو بلے بازعثمان خواجہ ۱۵۰؍ رن بنانے سے محروم۔ ۱۴۱؍رن پر پویلین لوٹ گئے۔ میزبان انگلینڈ نے معمولی برتری حاصل کرلی

June 19, 2023, 5:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK