• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

bmc

شہرومضافات میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے بی ایم سی سرگرم

ہائی کورٹ کی سرزنش اور میونسپل کمشنر کی ہدایات کے بعد دھول کو ختم کرنے، سڑکوں کو پانی سے دھونے اور تعمیرات کا ملبہ ہٹانے کیلئے جدید مشینوں کا استعمال کیا جارہا ہے۔۳۵۵؍کلین اپ مارشل بھی تعینات

December 26, 2024, 10:17 PM IST

فٹ پاتھ پرغیرقانونی ہاکروں کیخلاف بی ایم سی کا رویہ سخت

گزشتہ ۲؍ ماہ کے دوران ۲۰؍ ہزار اسٹال اور پھیری والوں کو ہٹایا گیا۔

December 22, 2024, 12:49 PM IST

کرلا سانحہ: بی ایم سی کی سختی سے ہاکروں کا روزگار متاثر

حادثہ کے بعد سے پولیس وین مارکیٹ میں موجود رہتی ہے اور وقفہ وقفہ سے شہری انتظامیہ کی گاڑیاں چکر لگاتی رہتی ہیں۔ ٹھیلوں اور فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والے پریشان۔

December 21, 2024, 12:19 AM IST

دیونار: قبرستان کا نیا پلاٹ تیار کرنے میں بی ایم سی کا تساہل

بامبے ہائی کورٹ نے سرزنش کی تھی تو بی ایم سی نے حلف نامہ دیا تھا کہ دسمبر ۲۰۲۴ءتک ۴۰۰؍قبروں کی گنجائش والے پلاٹ کوڈیولپ کرلیا جائیگا

December 19, 2024, 10:18 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK