• Tue, 07 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

bolivia

غزہ جنگ: آئرلینڈ کا اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شمولیت کا اعلان

آئرلینڈ کی وزارت خارجہ نے آج اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے کیس میں شامل ہونے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ خیال رہے کہ پیر کو جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں دستاویز پیش کئے تھے جس میں ثبوت پیش کئے گئے تھے کہ اسرائیل غزہ میںنسل کشی کی کارروائیاں انجام دے رہا ہے۔

November 08, 2024, 3:16 PM IST

بولیویا، عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ میں شامل

بولیویا، بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہوگیا ہے۔ بولیویا نے کہا کہ نفاذ کیلئے ذرائع نہ ہونے کی بدولت عالمی عدالت کے احکامات غیر موثر ثابت ہوئے ہیں۔

October 10, 2024, 7:21 PM IST

ناکام بغاوت کی قیادت کرنے والا جنرل، صدر کا عہدہ سنبھالنا چاہتا تھا: بولیویا صدر

بولیویا کے صدر کا کہنا ہے کہ ناکام بغاوت کی قیادت کرنے والا جنرل، دراصل صدر کا عہدہ سنبھالنا چاہتا تھا۔ انہوں نے معاشی بحران کو اس کی وجہ ماننے سے انکار کیا۔ اس کے علاوہ گرفتار کئے گئے ۲۱ ؍افراد جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ بےقصور ہیں، سے صدر نے پلہ جھاڑ لیا۔

June 29, 2024, 6:31 PM IST

بولیویا: فوجی بغاوت کی کوشش کوعوام نے ناکام بنادیا، فوجی سربراہ گرفتار

فوج نے لاپاز کا کنٹرول سنبھال لیا تھا لیکن صدر لوئس آرسے کی اپیل کے بعد بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکلےاور بغاوت ناکام ہوئی۔

June 28, 2024, 12:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK