EPAPER
بالی ووڈ کی اداکارہ جیا بچن نے راجیہ سبھا سے اپیل کی ہے کہ وہ امیتابھ بچن کی کلاسیک فلم ’’دیوار‘‘ اور ’’شولے‘‘ کے ۵۰؍برس مکمل ہونے پر ڈاک ٹکٹ جاری کرے۔ یادرہے کہ امیتابھ بچن کی فلموں ’’شولے‘‘ اور ‘‘ دیوار‘‘کو ۵۰؍ برس مکمل ہوگئے ہیں۔
March 29, 2025, 1:43 PM IST
سدھارتھ آنند نے اپنےانسٹاگرام پر ایک پراسرارپوسٹ شیئر کر کے اپنے مداحوں کو شبے میں ڈال دیا ہے۔ ان کے مداحوں میں ان کی اگلی فلم ’’کنگ‘‘ کے تعلق سے چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ یاد رہے کہ ’’کنگ‘‘کی شوٹنگ جون ۲۰۲۵ء میں شروع ہوگی جبکہ یہ فلم ۲۰۲۶ء کے اواخر میں ریلیز ہوگی۔
March 28, 2025, 4:47 PM IST
’’پتی پتنی اور وہ ۲‘‘ میں کارتک آرین کے مدمقابل راشا تھڈانی نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ یہ ۲۰۱۹ء میں ریلیز ہوئی فلم ’’پتی پتنی اور وہ‘‘ کا سیکوئل ہے۔
March 28, 2025, 4:36 PM IST
’’کریش فرینچائز‘‘ کی چوتھی فلم ’’کریش ۴‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائضرتیک روشن انجام دیں گے۔ یاد رہے کہ’’کریش فرینچائز‘‘ کی پہلی فلم ’’کوئی مل گیا‘‘ ۲۰۰۳ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔
March 28, 2025, 3:01 PM IST