EPAPER
’’عبیر گلال ‘‘ میں فواد خان اور وانی کپور نظر آئیں گے ۔ فلم سنیما گھروں میں ۹؍ مئی ۲۰۲۵ ء کو ریلیز ہوگی۔فواد خان بالی ووڈ میں دوبارہ آنے کیلئے ایک بار پھر تیا ر ہے اپنی فلم ’’عبیر گلال ‘‘ سے جس میں ان کے مد مقابل وانی کپور نظر آئیں گی۔
April 16, 2025, 7:41 PM IST
چند سال قبل فلمساز فرحان اختر نے رنویر سنگھ کی مرکزی اداکار ی والی فلم’’ڈان ۳ُُ ‘‘ کا اعلان کیا ۔کچھ دن کےبعد اعلان کیا گیا کہ فلم میں رنویر سنگھ کے مقابل میںکیارا اڈوانی اہم کردار میں دکھائی دیںگی۔
April 16, 2025, 6:55 PM IST
اپیندر راؤ نے فلم میں عامر خان کے شامل ہونےکی تصدیق کی۔ رجنی کانت کی مرکزی کردار والی ایکشن تھریلر فلم ’’قلی ‘‘ میں عامر خان مہمان اداکار کے طور پرنظر آئیں گے۔
April 16, 2025, 4:36 PM IST
سنجے دت اور مونی رائے کی فلم ’’بھوتنی‘‘ کی ریلیز ملتوی ہوگئی ہے۔ یہ فلم ۱۸؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہونے والی تھی لیکن اب یکم مئی ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔
April 15, 2025, 4:29 PM IST