EPAPER
سابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چڈکا ممبئی میں وی اسکول اور اے سی بی ایس پی کے پروگرام سے خطاب ، اداکار بومن ایرانی بھی شریک ہوئے۔
February 28, 2025, 4:22 PM IST
شاہ رخ خان اور سونو سود نے ۲۰۱۴ء کی فلم ’’ہیپی نیوایئر‘‘ میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ حال ہی میں ایکس پر سوال جواب کے سیشن کے دوران فتح کے اداکار نے انکشاف کیا ہے کہ ’’وہ فاتح ۲‘‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ اسکرین شیئرکرسکتے ہیں۔‘‘
January 10, 2025, 8:23 PM IST
بالی ووڈ کے معروف اداکار بومن ایرانی گزشتہ دنوں ۶۵؍ سال کے ہوگئے۔ بومن ایرانی۲؍ دسمبر۱۹۵۹ء کو ممبئی میں ایک ایرانی پارسی خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔
December 08, 2024, 12:43 PM IST
اکشے کمار کی فلم ’’اسکائے فورس‘‘ جس میں سارہ علی خان مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، یوم جمہوریہ ۲۰۲۵ء پر ریلیز ہوگی جبکہ سارہ کے بھائی ابراہیم علی خان کی پہلی فلم ’’سرزمین‘‘ بھی اسی وقت ریلیز ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ یہ بھی حب الوطنی پر مبنی ہے۔
November 30, 2024, 6:59 PM IST