EPAPER
دونوں طیارے دریائے پوٹومیک میں گر کر تباہ ہوئے۔ وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ حادثے میں کوئی بھی زندہ نہیں بچ پایا۔
January 31, 2025, 8:02 PM IST
سیکوریٹی کے خدشے اور سپلائی کی کمی کے باعث اقوام متحدہ نے رفح میں خوراک کی تقسیم معطل کر دی۔ جنین میں خاتون لیڈر گرفتار۔
May 23, 2024, 10:47 AM IST
امریکہ میں مزید ایک ہندوستانی طالب علم کی مشکوک حالت میں موت۔ حکام نے کسی بھی مجرمانہ سر گرمی سے انکار کیا۔ رواں سال امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کی موت میں اضافہ ہوا ہے۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہندوستانی طلبہ مختلف امریکی ریاستوں میں مشکوک حالات میں مردہ پائے گئے۔ ہندوستانی قونصل خانے نے ایک ورچول ملاقات کے ذریعے ان سے جڑے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
March 18, 2024, 10:14 PM IST