Inquilab Logo Happiest Places to Work

boxing

ارجن ایوارڈ جیتنے والےاکھل کمار ایوارڈ کی سلیکشن کمیٹی میں بھی رہے

اکھل کمار ایک ماہر ہندوستانی باکسرہیں جو اپنی مہارت اور لگن کے لیے مشہور ہیں ۔ ۲۷؍مارچ ۱۹۸۱ء کو بھیوانی، ہریانہ میں پیدا ہوئے۔

March 27, 2025, 10:40 AM IST

امریکی باکسر جارج فورمین ۷۶؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے

امریکہ کے مشہور باکسر جارج فورمین کا ۷۶؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ انہوں نے ۲؍ مرتبہ ہیوی وہیٹ چمپئن بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا۔

March 22, 2025, 11:39 AM IST

باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیا ہے؟

باکسنگ ڈے یعنی کرسمس کے بعد کا دن، اس دن غریبوں کو باکسز میں تحائف تقسیم کئے جاتے ہیں، کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں اسے ٹیسٹ کرکٹ سےبھی جوڑ دیا گیا ہے۔

December 26, 2024, 1:28 PM IST

نیشنل باکسنگ چمپئن شپ میں مالونی کے شاہ اسعدعلی نے گولڈ میڈل جیتا

ملاڈ مالونی کے اعظمی نگر کے ۱۶؍ سالہ طالب علم شاہ اسعد علی نے نیشنل باکسنگ چمپئن شپ میں مہاراشٹر کیلئے گولڈ میڈل جیتا۔

December 24, 2024, 4:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK