EPAPER
اکھل کمار ایک ماہر ہندوستانی باکسرہیں جو اپنی مہارت اور لگن کے لیے مشہور ہیں ۔ ۲۷؍مارچ ۱۹۸۱ء کو بھیوانی، ہریانہ میں پیدا ہوئے۔
March 27, 2025, 10:40 AM IST
امریکہ کے مشہور باکسر جارج فورمین کا ۷۶؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ انہوں نے ۲؍ مرتبہ ہیوی وہیٹ چمپئن بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا۔
March 22, 2025, 11:39 AM IST
کونر میک گریگور ہندوستان میں باکسنگ کی ایک نمائش میں لوگن پال کا سامنا کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ یہ مقابلہ اگلے سال منعقد ہوگا جہاں میک گریگور ۲۰۲۱ء کے بعد کسی مقابلے میں شریک ہوں گے۔
December 18, 2024, 7:21 PM IST
نکہت زرین نے ۲۰۳۶ء کھیلوں کی میزبانی کیلئے ہندوستان کی جانب سے دعویداری پیش کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
November 08, 2024, 11:53 AM IST