EPAPER
برازیل اور ریئل میڈریڈ کےونیشیئس جونیئر نے فیفا ایواڈز۲۰۲۴ء کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ اس کے علاوہ اسپین کی آئٹانا بونماتی نے خواتین کے بہترین پلیئر کا اعزاز اپنے نام کیا۔
December 18, 2024, 6:43 PM IST
برازیل کے ایک جج نے ایک برازیلی موسیقار کی جانب سے سرقہ کے دعوےکے بعد برطانوی پاپ سپر اسٹار ایڈیل کے ’’ ملین ائیر ایگو‘‘ گانے کو دنیا بھر میں بشمول اسٹریمنگ سروسز پرسے ہٹانے کا حکم جاری کیا ہے۔موسیقار ٹونینہونے دعویٰ کیا کہ ۲۰۱۵ء کا نغمہ ’’ ملین ائیر ایگو‘‘ ان کے سمبا کلاسک ملہیریس کی موسیقی کا چربہ ہے۔
December 17, 2024, 8:21 PM IST
برازیل سے تعلق رکھنے والی ایک عیسائی راہبہ، جو گزشتہ ۴۰؍ سال سے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی مدد کر رہی ہیں، کو یو این ہائی کمشنر فار رفیوجیز کا نانسین پرائز تفویض کیا گیا ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی دوسری برازیلی ہیں۔
October 09, 2024, 7:05 PM IST
روس میں منعقد برکس ممالک کے اجلاس سے قبل طالبان حکومت نے بھی اس میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔حالانکہ طالبان کو برکس میں اب تک مدعو نہیں کیا گیا ہے، برکس کے رکن ممالک نے طالبان حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے ، لیکن اس میں شامل ممالک کے افغانستان کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔
September 26, 2024, 1:03 PM IST