Inquilab Logo Happiest Places to Work

brihanmumbai municipal corporation

صفائی کی فیس اور گندگی کا جرمانہ دوگنا سے زیادہ بڑھانے کامسودہ تیار

بی ایم سی نے اپنی ویب سائٹ پر تفصیلات فراہم کیں۔ ۳۱؍ مئی تک عوام کو تجاویز اور اعتراضات بھیجنے کی اجازت

April 04, 2025, 5:49 AM IST

ممبئی: چور نے ۴؍ منٹ میں ملبار ہل واک وے کے ٹکٹ ونڈو کو لوٹ لیا

ممبئی پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی تصاویر کے ذریعے ملبار ہل فاریسٹ واک وےکے ٹکٹ ونڈو پر ہونے والی چوری کی تصدیق کی ہے اور چور کی تلاش کیلئے تفتیش شروع کردی ہے۔ یاد رہے کہ ۴؍ سال کی تعمیر کےبعد اتوار کو اس واک وے کا افتتاح عمل میں آیا تھا۔

April 01, 2025, 12:55 PM IST

شدید گرمی میں لُو سے بچنے کیلئے بی ایم سی کی گائیڈلائن جاری

شہریوںسے کافی مقدار میں پانی پینے، ہلکے، نرم اور پیلے رنگ کےڈھیلےسوتی کپڑے پہننے، دھوپ سے حفاظت کیلئے چشمہ، چھتری،ٹوپی کا استعمال کرنے اورسفر کے دوران پانی ساتھ رکھنےکا مشورہ

March 12, 2025, 5:07 AM IST

بھیونڈی : سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کیلئے نئی سڑکوں کی کھدائی

کنکریٹ کی یہ سڑکیں حال ہی میں تعمیرکی گئیں تھیں جنہیں اب ۱۲۰۰؍ سی سی ٹی وی کیمروں کے کیبل بچھانے کیلئے کھوداجارہا ہے، اس پر شہریوں میں شدید ناراضگی کا اظہار کیا جارہاہے۔

March 06, 2025, 10:18 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK