• Wed, 12 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

bs yediyurappa

کرناٹک: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ یدورپا کو پاکسو معاملے میں پیشگی ضمانت دی

کرناٹک ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ یدورپا کو پاکسو معاملے میں پیشگی ضمانت دے دی، تاہم عدالت نے کیس ختم کرنے سے انکار کرتے ہوئے معاملہ ٹرائل کورٹ کو واپس بھیج دیا۔

February 09, 2025, 5:32 PM IST

جنسی ہراسانی معاملہ: کرناٹک پولیس نے بی ایس یدی یورپا کے خلاف فرد جرم داخل کی

آج کرناٹک پولیس نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف فرد جرم (چارچ شیٹ) داخل کی ہے۔ خیال رہے کہ بی جے پی لیڈر پر ۱۷؍ سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے۔

June 28, 2024, 4:14 PM IST

بی جے پی لیڈر یدی یورپا کے خلاف پوکسو کے تحت شکایت درج کرنے والی خاتون کی موت

بی جے پی لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ یدی یورپا کے خلاف اپنی ۱۷؍ سالہ بیٹی پر جنسی استحصال کیلئے پوکسو کے تحت شکایت درج کروانے والی خاتون کی بنگلور کے ایک نجی اسپتال میں موت ہو گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پھیپھڑوں میں کینسر کے سبب اتوار کوعلاج کے دوران خاتون کی موت ہوئی ہے۔

May 27, 2024, 5:26 PM IST

وزیر اعلیٰ یدی یورپا استعفیٰ دینے کیلئے تیار، اعلیٰ کمان کے حکم کا انتظار

لنگایت حمایت میںاُترے، جے پی نڈا نے یہ کہہ کر کنفیوژن بڑھا دیا کہ ’’وہ کرناٹک سرکار کواچھی طرح چلارہے ہیں‘‘

July 26, 2021, 11:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK