• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

cairo

قاہرہ فلم فیسٹیول میں فلسطینی تھیم چھائی رہی، فلم پاسنگ ڈریمز کی خوب پذیرائی

فلم کی کہانی ۱۲ سالہ سمیع، اس کے چچا اور کزن کے گرد گھومتی ہے جو سمیع کے گمشدہ کبوتر کی تلاش میں روڈ ٹرپ پر نکل پڑتے ہیں۔ یہ سفر انہیں فلسطین کے تاریخی مقامات یروشلم اور حیفہ لے جاتا ہے۔

November 15, 2024, 10:01 PM IST

غزہ :جنگ بندی مذاکرات کیلئے حماس کا وفدقاہرہ پہنچا

حماس کے لیڈرحمدان نے کہا :یرغمالی صرف اسی صورت میں ملیں گے جب اسرائیل جارحیت ختم کردے۔

October 26, 2024, 12:01 PM IST

حماس: غزہ جنگ بندی کے بعد ایک غیر جانبدار آزاد فلسطینی حکومت کے قیام کی تجویز

قطر کی راجدھانی دوحہ اور مصر کی راجدھانی قاہرہ میں امریکہ، مصر اور قطر کی ثالثی میں ہورہے اسرائیل اور فلسطین کے مابین امن مذاکرات میں حماس نے جنگ بندی کے بعد ایک آزادا ور غیر جانبدار فلسطینی حکومت کی تشکیل کی تجویز رکھی ہے جبکہ اسرائیل غزہ کے خطے اور مصر سے متصل راہداری پر اپنا قبضہ برقرار رکھنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔

July 12, 2024, 8:08 PM IST

غزہ جنگ: او آئی سی نے نسل کشی کی مذمت کی، اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کی اپیل

آرگنائزیشن آف اسلامک کارپوریشن (او آئی سی) نے اسرائیلی فوجیوں کے ذریعے غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی اورممبران ممالک سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل کے خلاف پابندیاں عائد کریں۔ ادارے نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی جرائم کی روکت تھام کیلئے اقدامات کامطالبہ کیا۔

May 06, 2024, 2:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK