Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

california

کیلیفورنیا کو دوبارہ عظیم بنائیں: ڈنمارک، امریکی ریاست کو`خریدنے` کا خواہش مند؟

ایک آنلائن پٹیشن کے مطابق، کیلیفورنیا پر ڈنمارک کے قبضہ کے بعد اسے "نیو ڈنمارک" قرار دیا جائے گا اور مشہور تھیم پارک ڈزنی لینڈ کا نام بدل کر"ہنس کرسچن اینڈرسن لینڈ" رکھ دیا جائے گا۔

February 13, 2025, 9:47 PM IST

امریکہ: مسافر بردار طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم، ۱۸؍سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں ایک مسافر بردار طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم کے بعد رونالڈرواشنگٹن نیشنل ہوائی اڈے کے قریب دریائے پوٹومیک میں کریش ہونے کے سبب ۱۸؍افراد سےز ائد افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک اموات کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔طیارے میں ۶۴؍افرادسوار تھے جن میں سے ۴؍ عملے کے افراد تھے۔

January 30, 2025, 4:54 PM IST

امریکہ: اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ٹیلر سوئفٹ کو نصاب میں شامل کرنے کا رجحان

نیویارک یونیورسٹی نے سب سے پہلے بہار ۲۰۲۲ء میں گلوکارہ پر اپنا کورس پیش کیا تھا اور اب وہ "Taylor Swift: Topics in Recorded Music" کورس پیش کر رہی ہے۔

January 27, 2025, 6:23 PM IST

اسرائیل نے بے گھر فلسطینیوں کو شمالی غزہ میں داخل نہیں ہونے دیا، اوپن فائر

مقبوضہ اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں کو شمالی غزہ میں اپنے گھر جانے نہیں دیا۔ فلسطینیوں پر اوپن فائر کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی کی موت ہوگئی۔ اسرائیل کےو زیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ذریعے ایک اسرائیلی یرغمال خاتون کی رہائی نہ ہونے کی وجہ سے فلسطینی شمالی غزہ میں داخل نہیں ہوسکیں گے۔

January 27, 2025, 4:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK