Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

canada

امریکہ میں ٹرمپ کے کریک ڈاؤن کے درمیان غیرقانونی تارکین وطن کنیڈا فرارہورہے ہیں

ڈونالڈ ٹرمپ کی امریکہ میں بطور صدر واپسی کے بعد، تارکین وطن، غیر قانونی امیگریشن کو روکنے والی ٹرمپ کی پالیسیوں سے خوفزدہ ہیں اور انہوں نے اپنا راستہ بدل لیا ہے۔ یہ تعداد مبینہ طور پر ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار میں آنے سے پہلے ہی بڑھنا شروع ہو گئی تھی۔

March 28, 2025, 8:09 PM IST

ٹورنٹو: لائبریری میں مسلم خاتون پر حملہ، حجاب پر آگ لگانے کی کوشش کی گئی

ٹورنٹو، کنیڈا کے قریب ایک لائبریری میں ایک باحجاب مسلم خاتون پر حملہ کیا گیا اور ان کا حجاب جلانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔

March 24, 2025, 3:20 PM IST

گلوبل ۱۹۵:عدالتوں میں اسرائیلی فوج و دیگرکیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئےوکلاء متحد

عالمی اداروں نے علاقہ میں حملوں اور امداد کی ترسیل کو روکنے کے اسرائیلی احکامات کو غزہ کی آبادی کو تباہ کرنے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے اسرائیل پر غزہ میں جنگی جرائم اور نسل کشی کا الزام عائد کیا ہے۔

March 19, 2025, 2:57 PM IST

کنیڈا: گروسری اسٹورز کے مالکان اور شہری امریکی مصنوعات کو نظر انداز کررہے ہیں

کنیڈا میں گروسری اسٹورز کے مالکان اور وہا ںکے شہری، امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔ امریکی کمپنیوں کے منافع میں زبردست گراوٹ کا خطرہ۔

March 15, 2025, 4:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK