EPAPER
بہار کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا الزام ،کہا: یہ بی جے پی کا چیئرلیڈر بن چکاہے، ہم لوگ جیت کر آئیں گے تو ای وی ایم کو ختم کردیں گے۔
February 19, 2025, 3:58 PM IST
غزہ سے چودہ کینسر سے متاثر بچے فوری علاج کیلئے اٹلی منتقل ہو گئے۔یہ اقدام انسانی ہمدردی کے ایک مشن کا حصہ ہے۔
February 14, 2025, 9:38 PM IST
معروف ارب پتی برائن جانسن نے سوال کیا کہ ہوا کے معیار کو بہتر بنانا ہندوستانی لیڈران کی اولین ترجیح کیوں نہیں ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ثابت ہے کہ ہندوستان کینسر کے علاج کے بجائے ہوا کے معیار کو بہتر بنا کر اپنی تمام آبادی کی صحت میں بہتری لا سکتا ہے۔
February 04, 2025, 10:09 PM IST
پی ٹی آئی کے مطابق لیلاوتی اسپتال نے ممبئی میں۳۰۰؍ بستروں پر مشتمل کینسر کیئر انسٹی ٹیوٹ، گاندھی نگر، گجرات میں گفٹ سٹی میں ایک سپتال اور ایک جامع نرسنگ ایکسیلنس پروگرام کے قیام کے لیے مایو کلینک امریکہ کے ساتھ اسٹریٹجک معاہدہ کا اعلان کیا ہے۔
January 25, 2025, 1:12 PM IST