• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

chandigarh

بجلی ملازمین کا یوپی اور چنڈی گڑھ میں بجلی کی نجکاری منسوخ کرنے کا مطالبہ

ملک بھر کے بجلی ملازمین نے اتر پردیش اور چنڈی گڑھ میں بجلی کی نجکاری کے فیصلے کو منسوخ کرنے اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

December 21, 2024, 12:29 PM IST

ہندوستان میں کنسرٹ کا بنیادی ڈھانچہ نہ ہونے تک پرفارم نہیں کروں گا:دلجیت دوسانجھ

دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستان میں اس وقت تک پرفارم نہیں کریں گے جب تک کہ `کنسرٹ کا انفراسٹرکچر تیار نہیں ہوجاتا۔

December 16, 2024, 7:36 PM IST

پولیس نے بڑی واردات کو روک دیا، سکھبیر بادل پر فائرنگ پر بھگونت مان کا رد عمل

پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے حملہ آور کو پکڑنے میں مستعدی دکھانے پر پولیس کی تعریف کی ،شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی نے حملے کو تکلیف دہ اور غیر اخلاقی قراردیا۔

December 04, 2024, 10:29 PM IST

چندی گڑھ: بادشاہ کے کلب کے قریب دھماکہ، سی سی ٹی وی تصاویر وائرل

۲۵؍ نومبر کی رات چندی گڑھ میں موسیقار بادشاہ کے کلب کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ اس دھماکے میں جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ بادشاہ نے دھماکے کے تعلق سے ردعمل کااظہار نہیں کیا۔

November 26, 2024, 4:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK