EPAPER
سوشل میڈیا پر گردش کررہی ایک ویڈیو میں سونی عیسائی مردوں، عورتوں اور بچوں کی عوامی تذلیل، انہیں برہنہ کرنے، عصمت دری اور تمام کے قتل کا مطالبہ کرتے ہوئے نظر آتا ہے۔ اس نے انتظامیہ کی حمایت حاصل ہونے کا بھی دعویٰ کیا۔
February 22, 2025, 8:06 PM IST
باندرہ، ممبئی کی عدالت نے شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہونے کے معاملے میں رائے پور سے حراست میں لئے گئے وکیل فیضان خان کی تحویل میں ۱۸؍ نومبر ۲۰۲۴ء تک کی توسیع کی ہے۔ یا د رہے کہ منگل کو ممبئی پولیس نے فیضان خان کو حراست میں لیا تھا۔
November 14, 2024, 6:26 PM IST
چھتیس گڑھ پولیس نے رائے پور میں ۳؍ مسلم افراد کی ماب لنچنگ کے معاملے میں مزید ۲؍ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ خیال رہے کہ اب تک اس کیس میں ۴؍ حراستیں عمل میں آچکی ہیں۔
June 26, 2024, 4:15 PM IST
کچھ ریاستیں پولیس اور دیگر سرکاری محکموں کی بول چال اور لکھنے پڑھنے کی زبان سے اُردو الفاظ کو بے دخل کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔ یہ ممکن ہوگا یا نہیں، یہ بعد کی بات ہے مگر خود اہل اُردو، اُردو الفاظ کی بے دخلی کو ممکن بنا چکے ہیں۔
June 22, 2024, 1:00 PM IST