• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

chelsea

چیلسی نے سیلٹک کو ہراکر خواتین کے چمپئن لیگ کوارٹر فائنل میں قدم رکھا

فاتح ٹیم کیلئے لوسی برونز،کیپٹن اور ایوا پیرسیٹ نے ایک ایک گول کیا۔ سونیا بامپاسٹر کے ذریعے ٹیم کا چارج سنبھالنے کے بعد یہ لگاتار ۱۱؍ویں فتح ہے۔

November 22, 2024, 11:00 AM IST

چیلسی کو شکست دے کر لیورپول ای پی ایل کی ٹاپ پوزیشن پر برقرار

لیورپول فٹبال کلب کی جانب سے محمد صلاح اور جونس نے ایک ایک گول کیا۔ لیورپول نے مانچسٹر سٹی فٹبال کلب پر اپنی برتری قائم رکھی ہے۔

October 22, 2024, 2:51 PM IST

ای پی ایل میں مانچسٹر سٹی کا فاتحانہ آغاز

سٹی فٹبال کلب نے چیلسی کو اس کے ہی میدان پر ۰۔۲؍گول سے مات دی۔ ارلنگ ہالینڈ نے افتتاحی میچ میں اوپننگ گول کیا

August 19, 2024, 10:10 PM IST

فیفا: ارجنٹائنا کے کھلاڑیوں کے ذریعے لگائے گئے نسل پرستانہ نعروں کی تحقیق کا حکم

کوپا امریکہ میں ارجنٹائنا کے کھلاڑیوں، جن میں اینزو فرنانڈیز بھی شامل تھے، نے کولمبیا کے خلاف فتح کے بعد نسل پرستانہ نعرے لگائے تھے۔ ان نعروں میں فرانس کے اسٹار کھلاڑی کائلیان ایمباپے کی ہتک کی گئی تھی۔ اس واقعہ کی فیفا اور فرانس فٹبال فیڈریشن نے مذمت کی ہے۔ بعد ازیں کھلاڑیوں نے عوامی طور پر معذرت کی۔

July 17, 2024, 7:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK