Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

chess

شطرنج کے عالمی چیمپیئن گوکیش فیروزجا سے ہار کر پلے آف میں آخری نمبر پر

شطرنج کے عالمی چیمپیئن گوکیش نے فری اسٹائل شطرنج گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کا اپنا سفر بنا کسی جیت کے ختم کیا۔

February 16, 2025, 7:13 PM IST

پرگنانندھا نےعالمی چمپئن ڈی گوکیش کو مات دی

نوجوان گرینڈ ماسٹر آر پرگناندھا نے ہم وطن اور عالمی چمپئن  ڈی گوکیش کو شکست دے کر پہلی بار ٹاٹا اسٹیل ماسٹرس شطرنج ٹورنامنٹ جیت کر ہلچل مچا دی ہے۔

February 05, 2025, 12:19 PM IST

گوکیش کی ۲۰۲۴ء میں ۵ء۱؍ ملین ڈالر آمدنی، امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ سے زیادہ

گرینڈ ماسٹر گوکیش ڈی نے ۲۰۲۴ء میں ۵ء۱؍ ملین ڈالر کی کمائی کی ہے جو امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ سے ۲؍گناہ زیادہ ہے۔ یاد رہے کہ گوکیش ڈی نے کم عمر شطرنج کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

January 11, 2025, 3:58 PM IST

کونیرو ہمپی نے ورلڈ ریپڈ شطرنج چمپئن شپ کا خطاب جیت لیا

ہندوستان کی گرینڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے اتوار کو انڈونیشیا کی آئرین سکندر کو شکست دے کر دوسری بار ورلڈ ریپڈ شطرنج چمپئن شپ کا خطاب جیت لیا۔

December 30, 2024, 1:23 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK