EPAPER
چھتیس گڑھ وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم نے گزشتہ دنوں خطبۂ جمعہ سے متعلق جو فرمان جاری کیا ہے،اس کا مقصد حکومت کی خوشامد نہیں تو اور کیا ہے؟
December 01, 2024, 3:57 PM IST
یہاں ایک جانب گھاٹ رانی آبشار ہے تو دوسری جانب گارڈن،چڑیا گھر،پارک، جھیل اور میوزیم بھی آپ کو دعوت نظارہ دیتے ہیں۔
November 27, 2024, 12:11 PM IST
ریاست کے وقف بورڈ کا غیرآئینی حکم ، بی جےپی حکومت کی خوشامد کی کوشش ، ائمہ کو اپنے خطبہ کی بورڈ سے جانچ کرانی ہوگی۔
November 18, 2024, 11:07 AM IST
باندرہ، ممبئی کی عدالت نے شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہونے کے معاملے میں رائے پور سے حراست میں لئے گئے وکیل فیضان خان کی تحویل میں ۱۸؍ نومبر ۲۰۲۴ء تک کی توسیع کی ہے۔ یا د رہے کہ منگل کو ممبئی پولیس نے فیضان خان کو حراست میں لیا تھا۔
November 14, 2024, 6:26 PM IST