• Sun, 05 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

chief justice

حکومت، وقت کی پابندی کیوں نہیں کرسکتی،حکومت کو محاسبہ کی ضرورت: سپریم کورٹ

۲۹۵ دن کی تاخیر پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے، چیف جسٹس آف انڈیا نے طریقہ کار کی وقتی حدود پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

January 03, 2025, 8:47 PM IST

مدھیہ پردیش: چیف جسٹس کی سرکاری رہائش گاہ سے مندر ہٹانے کے خلاف وکلاء کا احتجاج

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سرکاری رہائش گاہ سے مندر ہٹانےکے خلاف وکلاء تنظیم نے احتجاج کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سناتن مذہب کے ماننے والوں کی توہین ہے، اور یہ گھر چیف جسٹس کی `ذاتی ملکیت نہیں ہے۔

December 28, 2024, 9:22 AM IST

۱۲؍ دسمبر کو چیف جسٹس عبادتگاہوں کے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت کریں گے

چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ ۱۲؍ دسمبر کو عبادتگاہوں کے قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرنے والی خصوصی بنچ کی سربراہی کریں گے۔

December 07, 2024, 6:46 PM IST

جب شہری کسی قانون کو چیلنج کرتے ہیں تو وہ جمہوری عمل میں حصہ لیتے ہیں: چیف جسٹس

۲۶؍ نومبر یوم دستور کے موقع پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ جب شہری کسی قانون یا انتظامی کارروائی کو چیلنج کرتے ہیں، تو وہ آئین کے ذریعے تصور کردہ جمہوری عمل میں حصہ لیتے ہیں۔اسی کے ساتھ انہوں نے متعدد معاملات پر اپنی تشویش کا بھی اظہار کیا، اور جمہوری عمل کی مضبوطی کا عہد کیا۔

November 26, 2024, 10:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK