• Wed, 25 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

chile

غزہ جنگ: عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی مقدمے میں چلی کی شمولیت

چلی نے عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے کیس میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔عالمی عدالت نے اسرائیل اور جنوبی افریقہ کو چلی کے اقدام کے تعلق سے اپنے تحریری مشاہدات داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔

September 14, 2024, 4:02 PM IST

امریکہ: ہزاروں فلسطین حامی مظاہرین کا وہائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

۳۰؍ ہزار افرادنے فلسطین کے حق میں نعرے لگائے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ چلی اور ٹورنٹو میں بھی فلسطین حامیوں کا مظاہرہ۔

June 10, 2024, 10:32 AM IST

چلی: طلبہ کا صدر گیبرئیل بوریک کو خط، اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

چلی کے دی پونٹیفیکل کیتھولک یونیورسٹی اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ایف ای یو سی) اور تنظیم ان سولیڈیرٹی ود فلسطین (او ایس پی یو سی) نے چلی کے صدر گیبرئیل بورک کو خط لکھا ہے اور مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کیلئےاقدامات اور فیصلہ کریں۔ طلبہ نے کہا کہ چلی اسرائیل کےخلاف عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ذریعے دائرکردہ مقدمے کا مکمل تعاون کرے۔

May 18, 2024, 4:53 PM IST

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور، عالمی برادری کا ردعمل

گزشتہ دن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کی پہلی قرارداد منظور کرلی۔ اسرائیل سے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ۔ دنیا بھر کے ممالک نے جنگ بندی کا خیر مقدم کیا۔ تاہم، مستقل جنگ بندی کیلئے پیش رفتیں جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔

March 26, 2024, 4:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK