EPAPER
کیوی ٹیم نے سری لنکا کو ۷؍وکٹ سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔کپتان سوزی بیٹس نے ۴۷؍رن بنائے۔
March 16, 2025, 7:40 PM IST
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئی تعمیر شدہ مسجد کو آن لائن دھمکی ملی جس میں ’’ کرائسٹ چرچ دوم کیلئے تیار رہئے‘‘، کی دھمکی دی گئی تھی، پولیس نے اس سلسلے میں ایک ۱۶؍ سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔
March 05, 2025, 7:50 PM IST
نوجوان نے عراق اور شام میں اسلامک اسٹیٹ کی پروپیگنڈہ ویڈیوز دیکھی تھیں اور اس غلط نتیجے پر پہنچا تھا کہ آئی ایس آئی ایس اسلام کی نمائندگی کرتا ہے، اور اسلام اپنے پیروکاروں سے کافروں کو قتل کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔
February 11, 2025, 8:09 PM IST
ہیری بروک (۱۷۱)، برائیڈن کارس (۶؍ وکٹ) اور جیکب بیتھل (ناٹ آؤٹ ۵۰؍رن) کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے اتوار کو پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو ۸؍ وکٹ سے شکست دے دی۔
December 02, 2024, 12:42 PM IST