Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

christmas

اسرائیلی پولیس نے غیرقانونی آبادکاروں کو فلسطینی گاؤں پر حملہ کرنے کی اجازت دی

اسرائیل کے انسانی حقوق کے کمیشن بتسیلم نے کہا کہ ’’پیر کی شام مغربی کنارے کے گاؤں سوسیا پر اسرائیلی پولیس نے غیر قانونی یہودی آبادکاروں کو اجازت دی تھی کہ وہ فلسطینیوں کے گھروںپر حملہ کریں۔‘‘ یاد رہے کہ غیر قانونی یہودی آبادکاروں نے کئی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے تھے جبکہ پانی کے ٹینکوں میں ہول کر دیئے تھے۔

February 05, 2025, 6:17 PM IST

’’ستارے زمین پر‘‘ کرسمس ۲۰۲۵ء پر ریلیز ہوگی، عامر خان کا انکشاف

عامرخان نے وڈودرا،گجرات میں یوم جمہوریہ کی ایک تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ ان کی اگلی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوگی۔عامر خان کی فلم کرسمس ۲۰۲۵ء میں باکس آفس پر بالی ووڈ کی دو بڑی فلموں سےٹکرا سکتی ہے جن میں عالیہ بھٹ کی ’’الفا‘‘ بھی شامل ہے۔

January 27, 2025, 10:01 PM IST

اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوگی

اکشے کمار اور سنیل شیٹی کی فلم ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ کی ۷۵؍ فیصد شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے۔ فلمساز فلم کو کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز کرنے کے متعلق سوچ رہے ہیں۔ اگر یہ فلم کرسمس ۲۰۲۵ء میں ریلیز ہوتی ہے تو باکس آفس پر یہ عالیہ بھٹ اورشروری کی فلم ’’الفا‘‘ سے ٹکرائے گی۔

January 10, 2025, 3:42 PM IST

سرکردہ عیسائی مذہبی شخصیات کا ہندوستان میں مذہبی آزادی کے تحفظ کا مطالبہ

۴۰۰؍سے زائد سینئر عیسائی رہنماؤں اور ۳۰؍​​چرچ گروپوں نے صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی کے نام ایک فوری اپیل جاری کی ہے، جس میں عیسائیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد سے نمٹنے کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

January 02, 2025, 7:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK