EPAPER
عامر خان اور کرن راؤ کی فلم ’’لاپتہ لیڈیز‘‘ کو جاپان کے اکیڈمی فلم پرائز میں بہترین بین الاقوامی فلم کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم نے آسکر میں بھی نامزدگی حاصل کی تھی۔ مقامی باکس آفس کے علاوہ فلم نے جاپان میں بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔
January 28, 2025, 10:04 PM IST
دہلی حکومت نے پیر کو ایک سرکیولر جاری کیا تھا جس میں واضح کیا گیا ہے کہ راجدھانی کی نجی اور سرکاری اسکولوں میں ’’غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن‘‘ کے بچوں کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔آتشی سنگھ نے کہا کہ ’’دہلی کے باشندوں کے حقوق روہنگیا افراد کے بچوں کو نہیں ملنے چاہئیں۔‘‘
December 24, 2024, 4:47 PM IST
آسکر یافتہ ہدایتکار کرسٹوفر نولن کی اگلی فلم کا نام ’’دی اوڈیسی‘‘ہوگا۔ یہ فلم یونانی شاعر ہومر کی نظم ’’دی اوڈیسی‘‘ پر بنائی گئی ہے۔ کرسٹوفرنولن نے اس فلم کو بنانے میں آئی ایم اے ایکس کی ایڈوانسڈ تکنیکوں کا استعمال کیا ہے۔
December 24, 2024, 4:46 PM IST
۲۰۱۴ء میں ریلیز ہونے والی کرسٹوفر نولن کی سائنس فکشن فلم ’’انٹرسٹیلر‘‘ نے ری ریلیز میں تاریخ رقم کردی ہے۔ اس کی مانگ کو دیکھتے ہوئے ۲۵؍ ڈالر کے ٹکٹ ۲۰۰؍ ڈالر میں فروخت ہورہے ہیں۔
December 13, 2024, 8:14 PM IST