EPAPER
نورا فتحی کا نغمہ ’’اسنیک‘‘ کا نغمہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والادوسرا میوزک ویڈیو بن گیا۔یاد رہے کہ نورا فتحی نیٹ فلکس کی سیریز ’’دی رائلز‘‘ میں نظر آئیں گی۔
February 05, 2025, 10:07 PM IST
’’دی رائلز‘‘ نیٹ فلکس پر آنے والی ایک رومانٹک کامیڈی ڈراما سریز ہے ۔ اس ویب سیریز میں بھومی پیڈنیکر اور ایشان کی جوڑی کے ساتھ زینت امان ، ساکشی تنور، نورا فتحی ،ڈینوموریا اور ملند سومن کے علاوہ چنکی پانڈےبھی نظر آئیں گے۔
August 14, 2024, 2:16 PM IST
آدتیہ رائے کپور نے فلم ’’کھو گئے ہم کہاں‘‘ دیکھنے کہ بعد اپنا نظریہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’’مجھے یہ فلم بہت پسند آئی۔‘‘
December 25, 2023, 6:56 PM IST
’روٹی، کپڑا اور رومانس‘ کی اداکارہ نکیتا راول کا کہنا ہے فلموں میں کامیڈی کرنا آسان نہیں ہوتا ہے لیکن ارشد وارثی اور چنکی پانڈے جیسے سینئر فنکاروں کی وجہ سے یہ کام بھی میرے لئے قدرے آسان ہوگیا
August 20, 2023, 12:20 PM IST