Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

cid

غزہ کی سرحد پر سیکڑوں امدادی ٹرک اسرائیلی اجازت کا انتظار کررہے ہیں

اسرائیل نے محصور غزہ میں بجلی کاٹ دی ہے اور صاف پانی کی ترسیل روک دی ہے۔ غزہ کی سرحدوں پر سیکڑوں امدادی ٹرک کھڑے ہیں مگر اسرائیل انہیں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔

March 17, 2025, 8:29 PM IST

سی آئی ڈی کے بعد اب ’’کرائم پیٹرول" کونیٹ فلکس پر نشر کیا جائے گا

مشہور ٹی وی شو’’سی آئی ڈی‘‘کے بعد اب ’’کرائم پیٹرول‘‘ کو بھی نیٹ فلکس پر نشرکیا جائے گا۔ہر پیر کو کرائم پیٹرول کا نیا ایپی سوڈ نیٹ فلکس پر نشرہوگا۔

March 17, 2025, 6:02 PM IST

۱۵؍ مارچ، اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا دن: مسلم دشمنی میں پریشان کن اضافہ: یو این چیف

غطریس نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اسلاموفوبیا، عدم برداشت، انتہا پسندانہ نظریات، اور مذہبی گروہوں اور کمزور آبادیوں کے خلاف حملوں کی وسیع لعنت کا حصہ ہے۔ جب ایک گروہ پر حملہ ہوتا ہے، تو "سب کے حقوق اور آزادی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔"

March 15, 2025, 6:32 PM IST

غزہ جنگ: اسرائیل کی جانب سے غزہ کے طبی نظام کی تباہی نسل کشی کے مترادف: یو این

کمیشن نے اپنی رپورٹ میں الزام لگایا کہ فلسطینیوں کے خلاف زیادہ سنگین جرائم، جیسے عصمت دری اور جنسی اعضاء پر تشدد، کا ارتکاب یا تو واضح احکامات کے تحت کیا گیا یا ان کی اسرائیل کی اعلیٰ شہری اور فوجی قیادت کی طرف سے واضح حوصلہ افزائی کی گئی۔

March 14, 2025, 9:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK