EPAPER
بائیں بازو کی پارٹی کےلیڈر کو سب سے زیادہ ۴۰؍ فیصد ووٹ ملے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دوسری ترجیح کیلئے ووٹوں کی گنتی کی جائے گی جس سے نئے صدر کا فیصلہ ہوگا۔
September 23, 2024, 10:13 AM IST
معاشی بد حالی سے باہر آنے کے بعد ہونے والے سری لنکا کے صدارتی انتخاب میں ۷۵؍ فیصد رائے دہندگی درج کی گئی ہے، جبکہ کل ۳۸؍ امیدوار صدارتی عہدے کیلئے اپنی قسمت آزما رہے ہیں، یہ انتخاب رانیل وکرما سنگھے کا امتحان ہے جن کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ہی سری لنکا کو معاشی بد حالی سے باہر نکالا ہے۔
September 21, 2024, 10:41 PM IST
سری لنکا میں مانسون کے دووان سیلاب، مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے سبب اب تک ۱۴؍ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
June 02, 2024, 3:25 PM IST
کراچی اور تہران کا آپسی تجارت کو ۱۰؍ ارب ڈالرتک لے جانے کا اعلان، کولمبو میں بھی معاہدوں پر دستخط متوقع، ا مریکہ پریشان، ایران سے تجارت پر خبردار کیا۔
April 25, 2024, 11:37 AM IST