EPAPER
جاپان میں نزلہ بخار وبائی صورت اختیار کر گیا، اس موسم میں فلو کے ۷؍ لاکھ ۱۸؍ ہزار معاملات درج ہوئے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس میں اضافے کی دو وجہ ہیں، ایک تو یہ کہ اس مرض کو سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا ، اس کے علاوہ کرونا وبا کے سبب عوام میں قوت مدافعت کمزور ہو چکی ہے۔
December 21, 2024, 4:05 PM IST
یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کووڈ۱۹؍ کے پہلے کیس کو رپورٹ ہوئے پانچ سال ہو چکے ہیں۔اس رپورٹ پر اسی ہفتے امریکی کانگریس میں ووٹنگ ہوگی۔
December 04, 2024, 2:20 PM IST
سری لنکا حکومت نے کورونا کے دور میں آخری رسومات کی لازمی پالیسی بنائی تھی جس پر سری لنکا سمیت پوری دنیا میں شدید اعتراض کیا گیاتھا
July 25, 2024, 7:09 AM IST
ایڈیٹرز گلڈآف انڈیا نے پیر کو لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اورراجیہ سبھا کے اسپیکر جگدیپ سنگھ دھنکر کو خط لکھ کر پارلیمنٹ میں صحافیوں کی مکمل رسائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا ادارے نے کہا کہ’’کورونا کی وباء کے دوران پارلیمنٹ میں صحافیوں کی رسائی کو محدود کرنے کی مشق کو ختم کیا جائے اور پارلیمنٹ کی کارروائی کو کور کرنے کیلئے پارلیمنٹ میں صحافیوں کی رسائی کو یقین بنایا جائے۔‘‘
July 02, 2024, 1:24 PM IST