Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

cricket new

سری لنکن ویمنز ٹیم نے کی نیوزی لینڈ پر شاندار فتح

مالکی مدارا اور انوشی کی بہترین گیندبازی۔ کپتان چماری اٹاپٹو کی نصف سنچری اننگز۔ سری لنکا نے ۷؍وکٹ سے ٹی ۲۰؍ میچ جیتا

March 14, 2025, 9:18 PM IST

ممبئی انڈینس نے گجرات جائنٹس کو۴۷؍ رن سے مات دی

ہیلی میتھیوز کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ نصف سنچری بنائی اور ۳؍وکٹ بھی لئے۔ ممبئی نے فائنل میں جگہ بنائی

March 14, 2025, 9:16 PM IST

ممبئی انڈینس کی شکست، دہلی کیپٹلس فائنلس میں

اسمرتی مندھانا کی نصف سنچری کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور نے ممبئی انڈینس کو ۱۱؍رن سے شکست دے دی۔ دہلی کی ٹیم ٹیبل پر ٹاپ پر رہی

March 12, 2025, 9:34 PM IST

ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے: روہت

چمپئن ٹرافی میں اپنی ٹیم کی ناقابل شکست کارکردگی کے بعد ہندوستانی کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہندوستانی کرکٹ کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جس میں بہت سی نوجوان صلاحیتیں ہیں جو بین الاقوامی سطح پر مطلوبہ بھوک، جذبہ اور صلاحیت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

March 12, 2025, 12:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK