• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

cristiano ronaldo

کرسٹیانورونالڈو کے دُہرے گول کی بدولت النصر کی الغرافہ پر شاندار فتح

اے ایف سی چمپئن لیگ ایلیٹ کے میچ میں النصر فٹبال کلب نے ایک کے مقابلے ۳؍گول سے کامیابی حاصل کی۔ رونالڈو کے ساتھ ہی انجیلو گیبرئیل نے بھی ایک گول کیا۔

November 27, 2024, 12:39 PM IST

نیشنز لیگ میں پرتگال کی پولینڈ پر فتح

رونالڈو نے میچ میں ۲؍گول کئے۔ پرتگال کی ۵۔۱؍ گول سے فتح۔ پرتگیز ٹیم کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی

November 16, 2024, 10:00 PM IST

رونالڈو کے گول کی مدد سے النصر کلب کوبڑی کامیابی ملی

کرسٹیانو رونالڈو کے گول کی بدولت النصر نے متحدہ عرب امارات کے کلب اور دفاعی چمپئن العین کو۱۔۵؍گول سے ہرا کر اے ایف سی چمپئن لیگ فٹبال مقابلے کے ایلیٹ سیکشن میں ۱۲؍ٹیموں کے ٹیبل پر ٹاپ ۳؍ میں جگہ بنا لی۔

November 07, 2024, 10:40 AM IST

کرسٹیانو رونالڈو کی بدولت النصر کلب نے الشباب کو مات دی

فٹبال کلب نے الشباب کو ایک کے مقابلے ۲؍گول سے شکست دے دی۔ اس میچ میں آخری وقت میں کرسٹیانورو نالڈو نے النصر فٹبال کلب کیلئے پنالٹی پر گول کیا۔

October 20, 2024, 12:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK