• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

cyclone

طوفان ’فینگل‘ کا اثر، گھر پر چٹان گرنے سے ۵؍ بچوں سمیت۷؍ افراد کی موت

تمل ناڈو میں سیلاب سے بڑی تباہی، وزیراعظم مودی نے وزیراعلیٰ اسٹالن سے گفتگو کی اور مدد کی یقین دہانی کرائی، کرناٹک، تلنگانہ اور کیرالا میں بھی بارش کا الرٹ۔

December 03, 2024, 11:23 PM IST

’فینگل‘ طوفان کا اثر، شہرومضافات میں موسم اچانک تبدیل

پورا دن مطلع ابرآلود رہا۔ درجہ حرارت میں اضافہ ۔ فضائی آلودگی خراب سطح تک پہنچ گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے اخیر تک درجہ حرارت میں دوبارہ کمی کا امکان ہے۔

December 03, 2024, 11:02 PM IST

شدید بارش کے بعد بحری طوفان فینگل کمزور پڑگیا

پڈوچیری میں بارش کا۳۰؍ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، تمل ناڈو کے کئی اضلاع متاثر ، ۴؍ افراد کی موت ،گھروں اور اسپتالوں میں پانی داخل، آندھرا پردیش میں بھی بارش۔

December 02, 2024, 11:02 AM IST

سمندری طوفان فینگل کی دستک ، چنئی اورکاویری ڈیلٹا اضلاع میں تیز بارش

چنئی میںاسکول اور کالج بند، کئی علاقوں میںپانی بھرا ،کرنٹ لگنے سے ایک کی موت ،وزیرا علیٰ ایم کے اسٹالن نے حکام کے ساتھ میٹنگ کرکے حالات کاجائزہ لیا

December 01, 2024, 5:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK