EPAPER
الشارع نے کہا کہ شامی عوام نے انقلاب کے ذریعے اپنی مایوسی پر قابو پالیا ہے۔ اب، شامی اپنا سر اونچا رکھتے ہیں کیونکہ ہم نے تاریخ کے رخ کو بدل دیا ہے۔
January 13, 2025, 6:47 PM IST
شامی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ۷؍ جنوری سے دمشق ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرے گا۔
January 04, 2025, 7:35 PM IST
ذرائع کے مطابق، اسد کا ان کے اپارٹمنٹ میں علاج کیا گیا اور اب ان کی حالت مستحکم ہے۔ روسی حکام کی جانب سے اس واقعہ کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
January 03, 2025, 7:33 PM IST
سیو دی چلڈرن نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ ’’شام میں خانہ جنگی کے ۱۴؍سالہ کے بعد لاکھوں بچے غیر تعلیم یافتہ ہیں۔ عرب ملک میں ۷ء۳؍ملین بچے اسکول سے باہر ہیں۔‘‘
January 01, 2025, 12:12 PM IST