EPAPER
بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسے کثیر جہتی اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو، ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار نبھاکر ناظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔
February 25, 2025, 12:39 PM IST
بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسےملٹی اداکار کے طور پر جانا جاتاہےجنہوں نےہیرو، ویلن اورکیریکٹرایکٹرکے کردار ادا کرکےظرین کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔ ۲۵؍فروری ۱۹۴۸ءکو پیدا ہوئے ڈینی بچپن میں فوج میں کام کرنا چاہتے تھے۔
February 27, 2024, 10:45 AM IST
بالی ووڈ میں ڈینی کو ایک ایسے اداکار کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو، ویلن اور کریکٹر ایکٹرکے کردار نبھاکر ناظرین کے دلوں میں اپنی خاص شناخت بنائی ہے۔ ۲۵؍ فروری ۱۹۴۸ء کو پیدا ہوئے ڈینی ڈینزونگپا کا تعلق ہندستانی ریاست سکم سے ہے۔ وہ صر ف ایک اداکار ہی نہیں بلکہ ایک گلوکار اور ہدایتکار بھی ہیں۔
February 25, 2020, 9:40 AM IST