EPAPER
بالی ووڈکی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی پیدائش ۲۱؍مارچ۱۹۷۸ءکوممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنےکریئر کا آغاز۱۹۹۷ءمیں ریلیز ہونے والی فلم راجہ کی آئے گی بارات سے کیا۔
March 21, 2025, 11:06 AM IST
ایک تقریب میں مادھوری دکشت نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’’اگر فلم تیزاب کے مشہور نغمے ’’ایک دو تین‘‘ کا ری میک بنایا گیا تو وہ نوجوان اداکاروں میں سے اپنی جگہ روینا ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی کا انتخاب کریں گی ۔‘‘ مادھوری دکشت نے فلم ’’آزاد‘‘ کے نغمے ’’اوئی امّاں‘‘ میں راشا تھڈانی کے رقص کو پسند کیا۔
March 17, 2025, 9:59 PM IST
کانگریس لیڈر الکا لامبا کا مرکزی حکومت پر سنگین الزام، کہا: آسٹریلیا میں آبروریزی کے معاملے میں گرفتار بالیش دھنکر سے برج بھوشن تک سے ان کے خاص مراسم ہیں۔
March 12, 2025, 11:49 AM IST
مدھیہ پردیش لڑکیوں کے جبری مذہبی تبدیلی کیلئے سزائے موت متعارف کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو نے سنیچرکو کہا کہ ریاست کی `بیٹیوں کی حفاظت کیلئےمدھیہ پردیش فریڈم آف ریلیجن ایکٹ کے تحت یہ شق بنائی جائے گی۔
March 09, 2025, 5:28 PM IST