Inquilab Logo Happiest Places to Work

david dhawan

’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ میں ورون کے مقابل پوجا ہیگڑے، مونی رائے اور مرنال

ڈیوڈ دھون کی آنے والی کامیڈی فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ میں ورون دھون کے مقابلے پوجا ہیگڑے، مونی رائے اور مرنال ٹھاکر نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ اسکاٹ لینڈ میں جاری ہے۔

April 17, 2025, 8:56 PM IST

سلمان خان، کرشمہ کپور اور سشمیتا سین کی ’بیوی نمبروَن‘ کی ۲۹؍ نومبر کو ری ریلیز

ڈیوڈ دھون کی ہدایتکاری میں بنی فلم بیوی نمبر ون ‘‘ ۲۹؍ نومبر کو سنیما گھروں میں ری ریلیز ہوگی۔ خیال رہے کہ اس فلم میں کرشمہ کپور، سشمیتا سین اور سلمان خان نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

November 21, 2024, 3:27 PM IST

ممبئی: پولیس نے گووندہ سے پوچھ تاچھ کی، اداکار کے بیان سےمطمئن نہیں

بالی ووڈ اداکار اور شیو سینا لیڈر گووندہ کے پیر میں منگل کو حادثاتی طور پر ان کی ریوالور سے گولی لگ گئی، جسے ڈاکٹر نے نکال دیا،ان کی حالت بہتر ہے ، اس معاملے میںپولیس نے ان سے پوچھ تاچھ کی، لیکن ان کے بیان سے پولیس پوری طرح مطمئن نہیں ہوئی،اور دوبارہ گووندہ کا بیان درج کیا جا سکتا ہے۔

October 02, 2024, 7:46 PM IST

ورون اپنے والد ڈیوڈ دھون کے ساتھ دوبارہ کام کریں گے

بالی ووڈ اداکار ورون دھون اپنےوالد ڈیوڈ دھون کے ساتھ دوبارہ کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ ورون دھون ڈیوڈ دھون کی فلموں ’میں تیرا ہیرو‘،’جڑواں ۲‘ اور’قلی نمبرون‘میں ایک ساتھ کام کرچکےہیں۔

December 17, 2023, 10:22 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK