Inquilab Logo Happiest Places to Work

dawah

حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی دینی و دعوتی خدمات

پہلی صدی ہجری ہی میں یہاں اسلام کی تبلیغ کے دستےآنے شروع ہوگئے تھے لیکن آپ کی آمد کے بعد آپ کی ایمانی، روحانی اور اخلاقی تعلیما ت نے ہندوستان میں اسلام کو جلا بخشی اور ہزاروں ہزارکی تعداد میں لوگ جوق در جوق مسلمان ہونے لگے۔

December 27, 2024, 3:37 PM IST

اصحاب الاخدود : قرآنی دعوت کا ایک عظیم واقعہ

قرآن مجید میں انبیاء کرام ؑ اور ان کی اقوام، نیک و بد لوگوں اور ان کے انجام کے قصے بیان کئے گئے ہیں۔ قرآنی قصوں، حکایات اور واقعات کے کچھ مخصوص اور متعین اغراض ومقاصد ہیں۔ زیرنظر سطور میں اصحاب الاخدود کا واقعہ پیش کیا جارہا ہے۔

April 19, 2024, 5:06 PM IST

دین کی دعوت اور ذرائع ابلاغ کا کردار

اپنے عہد کے ذرائع ابلاغ سے فائدہ اُٹھانا صرف مصلحت کا تقاضا نہیں ، بلکہ اسلامی تعلیمات اور حضورؐکے اسوۂ حسنہ کی پیروی ہے

December 02, 2022, 12:22 PM IST

حکمت اور موعظہ ٔحسنہ : دعوت ِ دین کے دو کلیدی اور لازمی اسلوب ہیں

قرآن مجید نے یہ اسلوب بتانے کے ساتھ انبیائے کرام کی دعوت کے نمونے پیش کر کے اس کے خطوط و حدود بھی واضح کئے ہیں، جن کی موجودگی میں دعوتِ دین کا کام کرنے والوں کو کسی تحریک یا ازم سے طریق کار مستعار لینے کی ضرورت نہیں

January 21, 2022, 1:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK