Inquilab Logo Happiest Places to Work

dawood ibrahim

باباصدیقی کے بیٹے ذیشان کو داؤد گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکی آمیز ای میل

بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان کو ’ڈی کمپنی‘ کی طرف سے موت کی دھمکی آمیز ای میل بھیجا گیا، جس میں کہا گیا کہ ’’تمہیں تمہارے باپ کی طرح مار دیں گے۔‘‘اور۱۰؍ کروڑ روپے کی حفاظتی رقم کا مطالبہ کیا۔

April 23, 2025, 3:44 PM IST

کراچی میں داؤد ابراہیم اسپتال داخل !

سوشل میڈیا پوسٹ کو بنیاد بنا کر ہندوستانی میڈیا میں ’’خبر ‘‘گشت کرنے لگی مگر پولیس   نے تصدیق نہیں کی،پوسٹ کرنے والا اکاؤنٹ بھی فرضی نکلا۔

December 19, 2023, 2:58 PM IST

انڈرورلڈڈان داؤدابراہیم کی بہن کے گھر پر ای ڈی کے چھاپے

حسینہ پارکرکی رہائش گاہ سمیت ۱۰؍ مقامات پر چھاپے مارے گئے ،۲؍ملزمین بھی گرفتار۔ حوالہ کے ذریعے پیسوں کےلین دین میں ریاست کے کئی سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا بھی شبہ ظاہر کیا

February 16, 2022, 8:16 AM IST

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے رشتہ داروں کی ۶؍ جائیدادیں نیلام

دہلی کے۲؍ وکلاء نے پراپرٹی خریدی، اقبال مرچی کی ممبئی کی جائیدادوں کو خریدنے کے لئے کوئی سامنے نہیں آیا

November 12, 2020, 10:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK