EPAPER
چونکہ فو ج کی ملازمت ایک قومی ملازمت ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں خدمات کا موقع ملتا ہے اس لئے مسلم اقلیت طبقے میں ایک سنجیدہ بیداری مہم چلانے کی ضرورت ہے۔
January 09, 2025, 9:14 PM IST
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (ایس آئی پی آر آئی) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں مسلسل نویں سال عالمی دفاعی اخراجات میں اضافہ ہو اہےاور یہ ۲۴ء۴۳؍کھرب ڈالرز تک جاپہنچا ہے۔
April 23, 2024, 11:37 AM IST
ہندوستان اور امریکہ دفاعی ٹکنالوجی اور تجارتی اقدام (ڈی ٹی ٹی آئی) منصوبے کے تحت دفاعی ٹکنالوجی میں تعاون بڑھانے کے لئے بات چیت کے عمل کو تیز کریں گے۔ ورچول چینلز کے ذریعہ منگل کو منعقدہ دسویں دفاعی ٹیکنالوجی اور تجارتی اقدام (ڈی ٹی ٹی آئی) گروپ اجلاس میں دونوں فریقوں نے اس پر اتفاق کیا۔ اس اجلاس کی صدارت وزارت دفاع میں دفاعی پیداوار کے سکریٹری راجکمار اور امریکہ کی جانب سے انڈر سیکرٹری دفاع محترمہ ایلن ایم لارڈ نے کی۔ ڈی ٹی ٹی آئی گروپ کی میٹنگیں عام طور پر سال میں دو بار دونوں ممالک میں باری باری سے ہوتے ہیں۔
September 16, 2020, 2:55 PM IST