Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

dehradun

اتراکھنڈ:مسلم دکانداروں کے خلاف نفرت پھیلانے پر ہندوتوا گروپ ممبران پر مقدمہ درج

ایف آئی آر کے مطابق، ہندوتوا گروپ کالی سینا کے ممبران نے لوگوں کو اکسانے، جنسی زیادتی کیس کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی اور اشتعال انگیز تقاریر کیں۔

February 10, 2025, 4:51 PM IST

وزیر اعظم مودی کے ہاتھوں ۳۸؍ ویں قومی کھیلوں کا افتتاح

رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں اتراکھنڈ کے مذہبی ورثے اور حیاتیاتی تنوع کو پیش کیا گیا

January 28, 2025, 9:59 PM IST

دہرادون حادثہ:مبینہ ’ریسنگ‘کے پاگل پن میں۶؍نوجوانوں نے جانیں گنوائیں

ایک نوجوان کی حالت نازک ، او این جی سی چوراہے پر ٹرک سے ٹکرانے والی ٹویوٹازائد از ۱۰۰؍کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سےدوڑ رہی تھی

November 16, 2024, 7:43 PM IST

دہرادون میں اندوہناک سڑک حادثہ، ٹرک اور کار میں تصادم، ۶؍افراد کی موت

اتراکھنڈ کے دہرادون میں پیر اور منگل کی درمیانی شب کو ایک کنٹینر ایک کار سے ٹکرا گیا جس میں کار میں سفر کر رہے تین نوجوانوں اور تین لڑکیوں سمیت کل چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ ایک کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کار میں سوار تمام مسافر طلبہ تھے۔

November 12, 2024, 12:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK