• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

delhi airport

رام پور: حج سے لوٹ رہے اشرف علی سمیت ۵؍ افراد سڑک حادثے میں جاں بحق

اترپردیش کے رام پور میں آج صبح ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ۵؍ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ مہلوکین میں اشرف علی، ان کے ۳؍ بیٹے اور کار ڈرائیور شامل ہیں۔ اشرف علی حج سے لوٹے تھے، اور اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، دہلی سے رامپور اپنے گھر جارہے تھے۔

July 04, 2024, 5:12 PM IST

دہلی میں ریکارڈ بارش، ایئر پورٹ کی چھت منہدم، ایک ہلاک

۸؍ زخمی ، ملک کے مصروف ترین ہوائی اڈہ کے ٹرمینل وَن کی چھت کابیرونی حصہ گرنے سے پروازیںمتاثر ، مرکزی وزیر نے جائزہ لیا۔

June 29, 2024, 9:47 AM IST

دہلی ایئرپورٹ کی چھت کا ایک حصہ گرجانے سے ایک شخص جاں بحق، ۸؍ زخمی

آج صبح موسلاد ھار بارش کے دوران ۵؍ بجے شہر کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی چھت کا ایک حصہ کاروں پر گرپڑا جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ ۸؍ زخمی ہیں۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

June 28, 2024, 3:22 PM IST

دہلی ایئر پورٹ: ۱۲؍طیاروں کے رخ تبدیل جبکہ کئی پروازیں منسوخ

خراب موسم اور کہرے کی وجہ سے دہلی ایئر پورٹ پر طیاروں کی پرواز میں خلل پیدا ہو گیا ہے جس کے سبب ۱۲؍ طیاروں کے رخ تبدیل کئے گئے ہیں جبکہ ۳۰؍ سے زائد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ دہلی انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے طیارے سے متعلق معلومات حاصل کرنے کیلئے ایئر لائن سے رابطے میں رہیں۔

December 26, 2023, 2:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK