• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

delhi

امیت شاہ کے خلاف ملک گیر مہم کا اعلان

کانگریس پارٹی ’امبیڈکر سمّان ‘ ہفتہ منائے گی،مہم کے تحت آج اور کل ملک کے ۱۵۰؍ شہروں میں پریس کانفرنس منعقد ہوگی اور مقامی میڈیا سے گفتگو ہو گی ۔۲۴؍ دسمبر کو ملک کےتمام ضلع ہیڈکوارٹرس پر امبیڈکر سمّان مارچ کا انعقاد کیا جائے گا

December 22, 2024, 5:29 AM IST

پارلیمنٹ کے ہنگامہ خیز سرمائی اجلاس کا اختتام، سرکار اور اپوزیشن میں جم کرجھڑپیں

لوک سبھا کی کارروائی ۵۷؍ فیصد جبکہ راجیہ سبھا کی کارروائی ۴۰؍ فیصد رہی، نائب صدر اور مرکزی وزراء کیخلاف نوٹسوں کیلئے بھی یہ اجلاس یاد رکھا جائے گا۔

December 21, 2024, 12:03 AM IST

امیت شاہ کیخلاف ملک گیر احتجاج، استعفیٰ کا مطالبہ

دہلی میں وجے چوک سے پارلیمنٹ تک احتجاج کیا گیا، ملک کے اہم شہروں میں اپوزیشن پارٹیوں اور دلت تنظیموں کے مظاہرے، ’’امیت شاہ کرسی چھوڑو ‘‘ کے نعرے۔

December 20, 2024, 11:56 PM IST

یوم سیاہ! اپوزیشن اراکین سے شدید بدسلوکی، دھکامکی

ڈاکٹر امبیڈکر کیخلاف امیت شاہ کے بیان پر معافی اور استعفے کا مطالبہ کررہے اپوزیشن کیخلاف بی جے پی نے اپنی فوج اتاری، پارلیمنٹ کے احاطے میں راہل گاندھی کو روکنے کی کوشش، دھکا مکی میں بی جے پی کے ۲؍ اراکین زخمی، کانگریس صدر کھرگے سے بھی بدسلوکی، راہل گاندھی کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ، کانگریس نے بھی جوابی کیس کیا۔

December 20, 2024, 10:44 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK