Inquilab Logo Happiest Places to Work

delhi capital

آئی پی ایل: کے ایل راہل اورابھیشیک کی بدولت دہلی نے لکھنؤ کو ۸؍ وکٹ سے شکست دی

 مکیش کمار (۳۳؍ رن پر ۴؍ وکٹ) کے بعد ابھیشیک پورل (۵۱؍رن) اور کے ایل راہل (ناٹ آؤٹ۵۷؍رن) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت دہلی کیپٹلس نے منگل کو انڈین پریمیرلیگ (آئی پی ایل) کے۴۰؍ویں میچ میں  لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو۱۳؍ گیندیں باقی رہتے ہوئے ۸؍ وکٹ سے شکست دے دی۔ 

April 24, 2025, 12:28 PM IST

دہلی کے اوپنرس کو لکھنؤ کے گیندبازوں کا چیلنج

آج آئی پی ایل میں لکھنؤ سپرجائنٹس اور دہلی کیپٹلس کے درمیان مقابلہ۔ اویس خان سے لکھنؤ کی ٹیم کو بہتر کارکردگی کی امید۔

April 22, 2025, 11:32 AM IST

سُپراوور میں راجستھان کیخلاف دہلی کی ٹیم سپر ہٹ ثابت ہوئی

راجستھان رائلز صرف ۱۱؍رن بنا سکی جسے دہلی کپیٹلز نے ۴؍گیندوں پر حاصل کرتے ہوئے میچ جیت لیا،اس سے پہلے مقررہ ۲۰؍اووروں میں دونوں ٹیموں نے ۱۸۸؍رن بنائے تھے۔

April 18, 2025, 11:00 AM IST

آئی پی ایل میں آج راجستھان اور دہلی کے درمیان مقابلہ

دہلی کو پانچ میچوں میں صرف ایک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب کہ راجستھان۶؍ میں سے ۴؍ میچ ہارنے کے بعد جیت کی راہ تلاش کر رہا ہے۔

April 16, 2025, 10:23 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK