Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

delhi elections

دہلی: وزیراعلیٰ آتشی پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ درج

دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی کا معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےکیجریوال نے کہا کہ اب حکام کا موقف واضح ہو چکا ۔

February 04, 2025, 3:47 PM IST

دہلی میں عام آدمی پارٹی جیتے گی یا نہیں اس کا دارومدار کانگریس کی کارکردگی پرہے

دہلی انتخابات کے ممکنہ نتائج کا تجزیہ کرتے وقت دو باتوں کو ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے۔ پہلا، حالیہ برسوں میں بی جے پی ہمیشہ سہ رخی مقابلوں میں برتری کی پوزیشن میں رہی ہے۔ تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ دہلی میں بی جے پی کو فائدہ ہوگا،

January 28, 2025, 9:49 PM IST

متوسط طبقہ اور متوسط آمدنی والا طبقہ

کل اس کالم میں عرض کیا گیا تھا کہ کس طرح متوسط طبقہ اہل سیاست کی توجہ کا ہمیشہ سے مرکز رہا ہے۔ اس سلسلے میں ، دہلی الیکشن کے پس منظر میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے مطالبات کا حوالہ دیا گیا تھا جس سے ظاہر تھا کہ یہ پارٹیاں جانتی ہیں کہ متوسط طبقے کی فلاح میں انتخابی فلاح اگر مضمر نہیں تو اس کا بھرپور امکان ضرور ہوتا ہے۔

January 24, 2025, 1:42 PM IST

دہلی الیکشن اور’ انڈیا‘ اتحاد کا مستقبل

اس میں کوئی شک نہیں کہ سب سے بڑی پارٹی ہونے کے ناطے اس اتحاد کو بچانا کانگریس کی ذمہ داری ہے مگر علاقائی پارٹیاں بھی برابر کی ذمہ دار ہیں

January 19, 2025, 10:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK