EPAPER
جامعیہ ملیہ اسلامیہ کے سابق طالب علم عمرخالد نے دہلی فسادات میں اپنے خلاف یو اے پی اے کیس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میرے خلاف لگائے جانے والے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور مجھے مورد الزام ٹھہرانے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔‘‘
December 07, 2024, 5:22 PM IST
بار اور بینچ نے رپورٹ کیا ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے سماجی کارکن شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ شرجیل امام کو ۲۰۲۰ء کے دہلی فسادات کے تعلق سے غیر قانونی سرگرمیوں کی حفاظت کے ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت سازش کے الزامات پر حراست میں لیا گیا تھا۔
September 04, 2024, 5:40 PM IST
یہ افراد در اصل فسادات کے متاثرین میں شامل تھے، اب تک ۶۱؍ مسلم ملزمین کی گلوخلاصی ہو چکی ہے، عدالت نے کہا کہ ملزمین کیخلاف ایک بھی واضح ثبوت نہیں ہے۔
August 04, 2024, 11:13 AM IST
دہلی فسادات کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت مشرا نے عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر سماعت کرنے سے خود کو علاحدہ کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اب تک ہائی کورٹ ۱۴؍مرتبہ عمر خالد کی ضمانت کی عرضی مسترد کرچکا ہے۔
July 22, 2024, 5:05 PM IST