• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

dengue

سوڈان: ہیضہ کی وباء میں اضافہ، ۳۲۸؍ نئے معاملات، ایک ہزار سے زائد اموات

سوڈان کی وزارت صحت نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ ’’سوڈان میں ہیضہ کے مزید ۳۲۸؍ معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد کل معاملات ۳۸؍ ہزارہوچکے ہیں۔ اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہیضہ کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

November 20, 2024, 9:55 PM IST

سوڈان: ڈینگی کے ۲؍ ہزار ۵۰۰؍ سے زائد معاملات، ۱۳؍ اموات

سوڈان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جنگ زدہ افریقی ملک کی ۵؍ ریاستوں میں ڈینگی کے ۲؍ ہزار ۵۲۰؍ معاملات درج کئے گئے ہیں اور۱۳؍ افراد کی موت ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ سوڈان میں ہیضہ کی وباء بھی پھیل رہی ہے۔

October 18, 2024, 4:23 PM IST

شہرومضافات میں ملیریا اور ڈینگو کے معاملات میں اضافہ

بی ایم سی نے ہیلتھ رپورٹ جاری کی۔اگست کے مقابلے ستمبر میں چکن گنیا، لیپٹو، گیسٹرو اور سوائن فلوکے معاملات میں کمی آئی ۔ زیکاوائرس کا ایک مریض بھی پایا گیا

October 03, 2024, 8:11 AM IST

نیرل : ایک ماہ میں ڈینگو کے۸؍ معاملات ، ایک مریض کی موت

وبائی امراض میں اضافہ سے مکین فکرمند۔شہری انتظامیہ کا احتیاط برتنے کا مشورہ

October 03, 2024, 8:05 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK