EPAPER
ہندوستانی سنیما میں ۶؍ دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے معروف اداکار دیو آنند کو ایک سدا بہار اداکار کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔
December 01, 2024, 1:42 PM IST
فلم افسرکےدوران دیو آنند کی رغبت اداکارہ ثریاسےہوگئی۔ ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران دیو آنند اور ثریا کی کشتی پانی میں ڈوب گئی۔ دیو آنند نے ثریا کو ڈوبنے سے بچایا اس کے بعد ثریا دیو آنند سے بےانتہامحبت کرنےلگیں۔ لیکن ثریا کی نانی کی اجازت نہ ملنے پر یہ جوڑی شادی کی دہلیز تک نہ پہنچ سکی۔
September 26, 2024, 11:33 AM IST
فلمی دُنیا میں جوڑیاں بنانے کا رواج بہت پرانا ہے۔ دیومالائی فلموں سے جب ہندی سینما میں تاریخی اور سوشل کہانیوں پر مبنی فلموں کی ابتدا ہوئی اور فلموں کا معیار رفتہ رفتہ بہتر ہوتا گیا، تو اُسی کے ساتھ ہیرواورہیروئینوں کی جوڑیاں بننے کا رواج بھی شروع ہو گیا۔
April 14, 2024, 3:49 PM IST
ہندستانی فلموں میں تقریباً ۶؍ دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر حکومت کرنے والے صدا بہار اداکار دیو آنند کو اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئےسخت مشقت کرنی پڑی تھی۔
December 03, 2023, 9:57 AM IST