EPAPER
اکیڈمی میوزیم آف موشن پکچرز ، لاس اینجلس، امریکہ۱۲؍ ہندوستانی فلموں کی اسکریننگ کرے گا جن میں شاہ رخ خان کی فلم ’’دیوداس‘‘ اور ’’مدرانڈیا‘‘ بھی شامل ہیں۔
February 22, 2025, 5:44 PM IST
کرن جوہر نے کومل مہتا کےساتھ اپنے پوڈکاسٹ میں کہا کہ ’’بیرون ممالک بالی ووڈ کی فلموں کی شہرت کی وجہ شاہ رخ خان ہیں۔‘‘ انہوں نے بیرون ممالک میں اپنی شہرت کی وجہ بھی ایس آر کے کو قرار دیا۔
February 18, 2025, 9:25 PM IST
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بہت سی باتیں بتائی۔ شاہ رخ خان نے کہا میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ ایسی سپر ہٹ فلمیں کروں کہ میر ے والدین جنت سے دیکھ سکیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میں ’ دیوداس‘ اپنی ماں کیلئے کرنا چاہتا تھا۔
October 17, 2024, 4:04 PM IST
لاکانو فلم فیسٹیول کے بعد شاہ رخ خان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ وہ ایسے کردار پسند نہیں کرتے ہیں جو خواتین کی توہین کرتے ہیں۔ ان کا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے اور صارفین ’’ایس آر کے‘‘ کی پذیرائی کررہے ہیں۔
August 12, 2024, 8:22 PM IST