EPAPER
حزب اختلاف جماعتوں نے ہندوستان میں سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں کو یو ایس ایڈ کی مالی امداد سے متعلق قرطاس ابیض لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہندوستانی حکومت نے ابھی تک ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
February 21, 2025, 4:52 PM IST
ٹرینوں کے رد ہونے کی وجہ سے مال بردار نقل و حمل اور دسیوں ہزار مسافروں کو مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈھاکہ کے سینٹرل کملا پور ریلوے اسٹیشن پر سینکڑوں مایوس مسافروں کا ہجوم رہا جنہیں ہڑتال کا علم نہیں تھا۔
January 28, 2025, 6:52 PM IST
بنگلہ دیش میں ۲۰۱۰ء سے شروع ہونے والے ’’رِکتہ اختر بانو لرننگ ڈس ایبیلٹی اسکول‘‘ میں تقریباً ۳۰۰؍ معذور طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ رِکتہ بانو کو بی بی سی ۲۰۲۴ء کی ۱۰۰؍ متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔بیٹی کی معذوری نے انہیں معذور بچوں کیلئے خاص اسکول شروع کرنے کی ترغیب دی۔
January 02, 2025, 9:20 PM IST
بنگلہ دیش کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے سنیچر کو کہا کہ چیف ایڈوائزر محمد یونس کی رائے دہی کی کم از کم عمر ۱۷؍سال مقرر کرنے کی تجویز سے الیکشن کمیشن پر دباؤ پڑے گا اور انتخابی عمل میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
December 28, 2024, 8:59 PM IST